Ghazal - Munfarid Sa Koi
May 13, 2007 on 12:12 am | In Udas Honay Kay Din Nahi |منفرو ساکوئی پیدا وہ فن چاہتی ہے
زندگی ایک نیا طر زِسخن چاہتی ہے
رُوح کے بے سرو سامانی سے باہر آکر
شاعری اپنے لیے ایک بدن چاہتی ہے
ہر طرف کتنے ہی پھُولو ں کی بھاریں ہیں یہاں
پرطبعت دُہی خوشبوےُ وطن چاہتی ہے
سانس لینے کو بس اِک تارُہ ہَوا کا جھونکا
زندگی وہ کہاں سرد دسمن چاہتی ہے
دُور جاکر در و دیوار کی رونق سے کہیں
ایک خاموش سا اُجڑا ہُوا بن چاہتی ہے
No Comments yet »
RSS feed for comments on this post. TrackBack URI
Leave a comment
Presentation of Urdu Poetry Forum - Get RSS Feed:
Entries and comments feeds.
^Top^