Ghazal - Aainda Kabhi Iss Say Mohabbat Nahi Ki Jaye
May 12, 2007 on 11:55 pm | In Udas Honay Kay Din Nahi |آئندہ کبھی اس سے محّبت نہیں کی جائے
کی جائے تو پھر اس کی شکایت نہیں کی جائے
اس معر کۂ عشق میں اے اہلِ محبت
آساں ہے عدادت پہ عدادت نہیں کہ جائے
یہ دل کہ اُسی زُور فراموش پہ مائل
اور ذہن بضد اس سے محبت نہیں کی جائے
ہم اہلِ سخن ہیں تو روایت کے مطابق
مصلوب کیاجائے رعایت نہیں کی جائے
یہ لوگ تماشا ہیں توپھر ان سے جنوں میں
کوئی بھی بیاں دل کی حکایت نہیں کی جائے
No Comments yet »
RSS feed for comments on this post. TrackBack URI
Leave a comment
Presentation of Urdu Poetry Forum - Get RSS Feed:
Entries and comments feeds.
^Top^