Ghazal - Ishq Karoo Tu Yeh Bhi Socho Arz e Sawal Say Pehlay
May 12, 2007 on 11:51 pm | In Udas Honay Kay Din Nahi |عشق کرو تو یہ بھی سوچو عرض سوال س پہلے
ہجر کی پُوری رات آتی ہے صبحِ وصال سے پہلے
دِل کا کیا ہے دِل نے کتنے منظر دیکھے لیکن
آنکھیں پاگل ہوجاتی ہیں ایک خیال س پہلے
کس نے ریت آڑئی شب میں آنکھوں کھول کے رکھیں
کوئی مثال تو دہ ناں اس کی مثال سے پہلے
کارِ محبت ایک سفر ہے اِس میں آجاتا ہے
ایک زوال آثار سا رستہ بابِ کمال س پہلے
عشق میں ریشم جیسے وعدوں اور خوابوں کا رستہ
جتنا ممکن ہو طے کرلیں گر دِ ملال س پہلے
No Comments yet »
RSS feed for comments on this post. TrackBack URI
Leave a comment
Presentation of Urdu Poetry Forum - Get RSS Feed:
Entries and comments feeds.
^Top^