Ghazal - Humaray Bus Mein Agar Apnay Faislay Hotay
May 12, 2007 on 11:27 pm | In Udas Honay Kay Din Nahi |ہمارے بس میں اگر اپنے فیصلے ہوتے
تو ہم کبھی کے گھرون کو پلٹ گئے ہوتے
قریب رہ کے سلگنے سے کِتنا بہتر تھا
کِسی مقام پہ ہم تم بچھڑ گئے ہوتے
کبھی توریت کو ہم مٹّھیوں میں بھر لیتے
کبھی ہَواؤں سے اپنے مکالمے ہوتے
ہمارے نام پہ کوئی چراغ تو جلتا
کسی زبان پہ ہمارے بھی تذکرے ہوتے
ہم اپنا کوئی الگ راستہ بنالیتے
ہمارے دل نے اگر حوصلے کیے ہوتے
No Comments yet »
RSS feed for comments on this post. TrackBack URI
Leave a comment
Presentation of Urdu Poetry Forum - Get RSS Feed:
Entries and comments feeds.
^Top^